ملک میں کورونا وائرس سے ایک فرد جان کی بازی ہار گیا، 1345 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 962 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 2 ہزار 486 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

اومی کرون کیسز میں اضافے کا خدشہ، جائزے کے بعد لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں اور کیسز کی تعداد میں اضافے کے جائزے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔ ڈان مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاو میں تیزی، مزید 1293 افراد متاثر، 6 مریض جاں بحق

ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 1293 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، متاثرہ افراد کی تعداد تیرہ لاکھ سےتجاوز کرگئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ پانچ دو فیصد مزید پڑھیں

ہندوستان میں اومی کرونا وائرس سے پہلی موت

ہندوستانی وزارت صحت نے اومی کرون وائرس سے پہلی موت کی تصدیق کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 74 سالہ شخص کا تعلق ہندوستان کی ریاست راجھستان سے تھا، رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص ذبیطیس سمیت دیگر امراض میں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 29کروڑ 76 لاکھ51ہزار728ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 6جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک مزید پڑھیں

‏ ابوظہبی میں سرکاری ملازمین کے لیے کے لیے ویکسین اور بوسٹر ڈوز لازمی قرار

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ابو ظہبی میں‌سرکاری ملازمین کے لیے ویکسین اور بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی گئی. بوسٹر ڈوز کے بغیر انہیں دفاتر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گاکورونا کی پانچویں لہر نے یورپ کے مزید پڑھیں