اسلام آباد: اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے 62 اسکول اور 15 ہوٹل سیل کر دیئے گئے جبکہ آٹھ افراد کو گرفتار مزید پڑھیں
کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد انتظامیہ نے ضلع جنوبی کے 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے ڈویژنز میں گارڈن، صدر اور سول لائن کے علاقے مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 7195 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی دو ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اومی کرون ویرینٹ کی وبا زوروں پر ہے۔ حکام نے اسکولوں میں اگلے ہفتے سے طالبِ علموں کے ہفتے میں دو مرتبہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کورونا وائرس کےکیسز کے باعث مزید 10 تعلیمی اداروں کو سِیل کرنےکی ہدایت کردی گئی۔ اسلام آباد میں ضلعی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیس آنے پر مزید 10 تعلیمی ادارے سیل کرنے کا حکم مزید پڑھیں
دنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34 کروڑ 99 لاکھ 74 مزید پڑھیں
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 20 افراد جاں بحق اور 7،586 موذی وبا میں مبتلا ہو گئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں
کراچی کے ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی میں اومی کرون ویرینٹ کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16269نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 3359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کردی۔ وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ بیرون ملک مزید پڑھیں