جناح اسپتال کراچی میں 500 بستروں پر مشتمل جدید سرجیکل کمپلیکس کا افتتاح

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکراچی میں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج (جناح اسپتال) میں 500 بستروں اور 18 جدید ترین آپریشن تھیٹرز پر مشتمل سرجیکل کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نےجناح اسپتال میں سندھ حکومت اورپیشنٹ ایڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 29 افراد ہلاک، 2662 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2662کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں گزشتہ روزکوروناسے41افرادانتقال کرگئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55304 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3206 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید پڑھیں

کورونا سے بچاو، ہانگ کانگ کی جانب سے پروازوں پر عائد پابندی میں توسیع

ہانگ کانگ نے کورونا وبا کے پیش نظر وہاں آنے والی پروازوں پر عائد پابندی میں 4 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا، برطانیہ، پاکستان اور بھارت سمیت 8 ملکوں سے آنے والی پروازوں پر یہ پابندی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری اور تربیتی مرکز کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ سندھ روبوٹک سرجری شروع کرنے مزید پڑھیں

فلسطین میں کورونا کے وار تیز،مزید17افراد انتقال کر گئے

فلسطین میں کورونا کے وار جاری ہیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید17انتقال کر گئے ۔ فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 17 شہری وفات پا گئے مزید پڑھیں