ہنزہ میں دلہا دلہن کا تعمیراتی مشینری پر فوٹو سیشن ایکسیویٹر آپریٹر کو مہنگا پڑ گیا

ہنزہ میں دلہا اور دلہن کی تعمیراتی مشینری میں سواری اور فوٹو سیشن کے معاملے کا مجسٹریٹ درجہ اول گوجال نے نوٹس لے لیا۔ عدالت نے ایکسیویٹر آپریٹر کو کل مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شہری کے پیٹ سے ایک کلو نٹ بولٹ اور کیلیں نکل آئیں، مگر کیسے؟

یورپی ملک لتھوونیا میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے ایک کلو نٹ بولٹ اور کیلیں نکال لیں۔ رپورٹس کے مطابق لتھوونیا کے شہر کلائیپدا میں ڈاکٹروں کے سامنے عجیب و غریب قسم کا کیس آیا ہے جہاں متاثرہ مریض مزید پڑھیں

کیا آپ سمندری طوفانوں کے نام رکھنے کا طریقہ کار جانتے ہیں؟

محکمہ موسمیات پاکستان نے گذشتہ دنوں خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی شدت تبدیل ہوجانے پر سمندری طوفان ’گل آب‘ کا الرٹ جاری کیا تھا جسے غلط تلفظ کے ساتھ ’گلاب‘ پڑھا اور لکھا جاتا رہا۔ الرٹ میں مزید پڑھیں

کھانا نہ ملنے پر فوٹو گرافر کی دولہا دلہن کے ساتھ عجیب و غریب حرکت

شادی وہ خوبصورت لمحہ ہوتا ہے جو ہر شخص چاہتا ہے کہ اس لمحے کو قید کرلیا جائے، جبکہ لوگ اپنے یادگار لمحوں کو محفوظ کرنے کیلئے فوٹوگرافر پر بھروسہ کرتے ہیں۔ تاہم خبر کے مطابق فوٹوگرافر نے دولہا دولہن مزید پڑھیں

مسافر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول کر ونگ پر آ گیا

امریکا میں ایک شخص طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول کر ونگ پر چلتا رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت عملے کو غیرمعمولی ‏صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب پرواز لینڈ مزید پڑھیں

سابق امریکی فوجی عبدالغنی کی حاضر دماغی، مگرمچھ کو کوڑے دان میں بند کردیا

امریکا کے سابق فوجی عبد الغنی ملک نے حاضر دماغی اور مہارت سے گھر میں گھنسے والے مگر مچھ کو کچرے کے ڈبے میں بند کردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں سابق فوجی عبد الغنی مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایک پاونڈ بچی کی پیدائش، انگوٹھی انگلی کی بجائے کہاں پہنائی؟

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپی کوک نامی بچی نارمل پیدائش کے وقت سے بہت پہلے 25 ویں ہفتے میں نومبر 2014 میں انگلینڈ کی کاؤنٹی ساؤتھمپٹن میں پیدا ہوئی اور اسے گھر منتقل ہونے سے پہلے 107 روز مزید پڑھیں

امریکی پائلٹ کی دلچسپ پرواز دیکھتے دیکھتے بطخ کے بچے کا اسکیچ بنا دیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ماہر پائلٹ نے 45 سال پرانے سیسنا طیارے کے ذریعے پونے دو گھنٹے کی پیچیدہ مگر دلچسپ پرواز کرکے فضا میں بطخ کے بچے کا اسکیچ بنا دیا۔ ہوائی جہازوں کی پروازوں اور آمدورفت کا مزید پڑھیں