انڈونیشیا کی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جکارتہ پولیس چیف کے مطابق جکارتہ کے قریب واقع تانگیرانگ جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک ہوئے، جبکہ 8 افراد شدید زخمی اور مزید پڑھیں
ملتان میں ولیمے کی تقریب میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے دلہا دلہن سمیت درجنوں مہمانوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق ، ملتان میں دلہا دلہن سمیت ولیمے میں شریک 22 افراد کی طبیعت کھانا کھانے کے بعد مزید پڑھیں
بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی۔ مزید پڑھیں
روہڑی کےقریب زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے۔ ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثےکے باعث مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں آج یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے،1965 کی جنگ میں بری اورفضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقے سے انجام دیا لیکن آٹھ ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام مزید پڑھیں
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں آج سے میٹرو بس سروس بحال ہو گئی، گزشتہ کئی روز سے اسٹاف کی ہڑتال کے باعث میٹرو بس سروس بند تھی۔ لاہور میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق شاہدرہ سے گجومتہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے شدید متاثرہ بھارتی ریاست کیرالہ کو ایک اور جان لیوا نِیفا وائرس کے خطرے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں نیفا وائرس سے ایک 12 سالہ بچے کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جس مزید پڑھیں
ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ہوجائیں ہوشیار،15 ستمبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک نہ لگوانے والے مسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسےکوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسےمکمل ویکسی نیشن مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازع بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔ چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ وزیر اعظم عمران خان ایسے متنازع بل کی منظوری دیں مزید پڑھیں