تورغر: شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی مکانات تباہ، 11 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث کئی مکانات تباہ ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 3 مکانات مکمل طور مزید پڑھیں

18 سالہ ایما راڈو کانو یو ایس اوپن ٹینس کی فاتح بن گئیں

برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلیٰ فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، مزید پڑھیں

کوہ پیما واجداللہ ناگری راکاپوشی چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی پر لاپتہ ہوگئے

ایک اور پاکستانی کوہ پیما واجداللہ ناگری لا پتہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واجد اللہ ناگری ساتھی کوہ پیمائوں کے ساتھ راکاپوشی چوٹی سر کرتے واپسی پر لاپتہ ہو ئے، کوہ پیما واجد اللہ ناگری کے ہمراہ جمہوریہ مزید پڑھیں

کورونا کے وار جاری مزید 58 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

مہلک کورونا وائرس کے وار پھر بڑھنے لگے ، گزشتہ 24گھنٹے میں تین ہزار153افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 58افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ پاکستان میں مجموعی طور پر 12لاکھ چار ہزار520افراد سے متاثر ہوئے جن مزید پڑھیں

لاہور میں مسلسل تیسرے روز بارش، نالے میں شگاف پڑنے سے گندا پانی گاؤں میں داخل

لاہور کے مختلف علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش کے باعث کاہنہ میں روہی نالے میں شگاف پڑ گیا جس کے بعد نالے کا گندا پانی گاؤں میں داخل ہو گیا اور مزید پڑھیں

ندا عثمان نے خواتین وکلا کا عالمی ایوارڈ جیت لیا

لاہور کی ایک خاتون وکیل نے آسٹریا میں ویانا جسٹیشیاایوارڈ جیت لیا، یہ ایوارڈ خواتین وکلاء کو ان کی خدمات اور اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر دیا جاتا ہے، خاتون وکیل ندا عثمان نے یہ ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا۔ مزید پڑھیں

کیا فضائی کمپنی اب ایئر ہوسٹس کے میک اپ کا خرچہ بھی اٹھائے گی

برطانیہ میں ایک عدالت نے فضائی کمپنی کو ایئرہوسٹسز کے میک اپ کا خرچ اٹھانے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیبر کورٹ میں یہ مقدمہ برازیلین ایئرلائن گول (Gol)کے خلاف درج کرایا گیا تھا، جس میں عدالت مزید پڑھیں

ڈنمارک کووڈ پابندیاں مکمل طورپرختم کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

عالمی وبا کووڈ سے متعلق بندشیں ختم کرنے پرڈنمارک یورپ کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک یورپ کا واحد پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وبا سے متعلق کوئی پابندی اب نافذالعمل نہیں ہے۔ ملک مزید پڑھیں

امریکا، کوئینز ہسپتال سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی

امریکا کے شہر نیو یارک میں واقع کوئینز ہسپتال سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریسکیو ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ آتشزدگی کا واقعہ ہسپتال کی آخری 2 مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہان کا اجلاس

اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی کی۔ ذرائع نے مزید پڑھیں