یورپی ملک نے گھروں میں بھنگ اُگانے کی اجازت دے دی

اٹلی میں محدود پیمانے پر گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں بدھ کے روز ایوان زیریں کی انصاف کمیٹی کی جانب سے گھروں میں بھنگ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی جانب سے ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انھیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

مشہور امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے سماعت کے دوران پیش ہوکر جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کردی۔ مزید پڑھیں

پی ایم ڈی اےکا معاملہ: میڈیا تنظیموں اور وزارت اطلاعات کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی

میڈیا تنظیموں کےنمائندوں کی وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے ملاقات میں ایک کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ کمیٹی فیک نیوز بالخصوص سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے معاملے کو حل مزید پڑھیں

معروف اداکارہ وینا ملک کا افغانستان میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان

معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کی حمایت کی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جرمن نشریاتی ادارے کی اردو سروس کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خواتین کے لباس اور طالبان کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا کہ یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتا ہے. پیٹرول کی قیمت میں 5روپے اضافہ قابل مذمت ہے. عام آدمی مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی انفوگرافک بیان میں کہا ہے کہ سماجی فاصلوں پر عمل مزید پڑھیں