طالبان کے قبضے کے بعد سے افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں صحافیوں کی نیشنل ایسوسی ایشن نے کہا کہ طالبان کے ملک پر قبضہ کرنے کے بعد مزید پڑھیں
سمندری طوفان شاہین کے ٹکرانے سے عمان اور ایران میں مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیراثر عمان کے حصوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ہواؤں کی مزید پڑھیں
نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام ہیں اس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے عامرلیاقت نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ۔ عامرلیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹویٹ میں مستعفی ہونے کی مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 1490 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مزید پڑھیں
سمندری طوفان شاہین عمان کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ ملک میں کئی ہوائی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ عرب موسمیاتی سروس کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان شاہین کے عُمان پر براہ راست اثرات مرتب ہوں گے۔عُمان کی مزید پڑھیں
ہنزہ میں دلہا اور دلہن کی تعمیراتی مشینری میں سواری اور فوٹو سیشن کے معاملے کا مجسٹریٹ درجہ اول گوجال نے نوٹس لے لیا۔ عدالت نے ایکسیویٹر آپریٹر کو کل مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد: چند ماہ سے دہرے ہندسوں میں رپورٹ ہونے والے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی کے بعد شرح 3.21 فیصد ہوگئی ہے۔ ایسے میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے اعلان مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں، عاقب جاوید کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پیشکش کر دی گئی ، معین خان کوقومی ٹیم کا مینجر بنائے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں
معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کوئی بےنامی اکاؤنٹ نہیں، ایک ایک پیسے کا حساب دے چکے، ان کا فریدالدین نامی شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے مزید پڑھیں