دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا

دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمنٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی نے ہیلری کلنٹن کو اعزازی ڈگری سے نواز دیا

آکسفورڈ یونیورسٹی نے سابق امریکی سیکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کو اعزازی ڈگری سے نواز دیا ، ہیلری کلنٹن کو اعزاز وکالت ،انسانی حقوق کےحوالے سےخدمات پرملا۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کےشعبہ قانون نے سابق امریکی سیکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن مزید پڑھیں

اربن راوی پراجیکٹ : توہین عدالت کیس میں لاہور ہائی کورٹ حکومت پر برہم

لاہور ہائی کورٹ نے ریور راوی اربن پروجیکٹ سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں پراجیکٹ کا ماسٹر پلان پیش نہ کرنے پر حکومت پر برہمی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ریورراوی اربن مزید پڑھیں

زارا نور عباس کی نئی تصاویر مداحوں میں‌بھر پور مقبول

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر ان کے مداحوں کو بھاگئیں ہیں۔ اداکارہ زارا نور عباس نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کرایا ہے جسے مداحوں کی مزید پڑھیں

بنکوں اور ڈاکخانوں نے سکے لینے کی پالیسی خود ہی تبدیل کر دی

گلگت بلتستان کے علاقے شگر میں‌بینکوں اور ڈاکخانون نے اسٹیٹ بنک کی پالیسی تبدیل کر دی اور بنکوں نے سکے لینے بند کر دیئے. بنکوں‌کے اس عمل سے دکاندار اور عوام پریشان ہیں. اسٹیسٹ بینک کی واضح پالیسی کے برخلاف مزید پڑھیں

وہاب ریاض ٹی20 میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

لاہور:پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض ٹی 20میں 350 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ وہاب ریاض نے نیشنل ٹی 20میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے خیبر پختونخوا کیخلاف عادل امین کی وکٹ لےکر یہ مزید پڑھیں

کورونا میں کمی: یو اے ای میں بعض مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم

دبئی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں کورونا وائرس میں کمی کے بعد بعض مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کردی گئی،2میٹر کے سماجی فاصلے کی شرط برقرار رہے گی۔ متحدہ عرب امارات میں ماسک پہننا اب لازم نہیں ہے مزید پڑھیں