مہنگائی کا جن بے قابو، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی

ملک بھرمیں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بےقابو ہوگیا ہے جس کےباعث اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی 110 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل 340 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور: ضلعی انتظامیہ کو یوٹیلٹی کنکشن کاٹنےکےحکم پرعملدرآمد رپورٹ نہ مل سکی

کراچی کی شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور سے یوٹیلٹی کنکشن ختم کرنےکی رپورٹ طلب کرنے کے باوجود 14 دن بعد بھی ضلعی انتظامیہ کو جمع نہیں کرائی گئی۔ خیال رہےکہ ضلعی انتظامیہ شرقی نے8 ستمبرکویوٹیلٹی فراہم کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز اور پولیس کا غیر قانونی سکیورٹی گارڈز کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں سندھ رینجرز اور پولیس نے غیر قانونی سکیورٹی گارڈز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق شہر میں اہم تنصیبات اور گھروں پر تعینات سکیورٹی گارڈز کا ریکارڈ چیک کرنے کا آغاز کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کردیا

افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے سیلز ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن ٹوئٹ کیا اور کہا کہ پاکستان افغانستان سےآنے والے سیب کے علاوہ کسی پھل پرٹیکس نہیں لے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس نہ مزید پڑھیں