خبر ایجنسی کے مطابق گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ ٹکرایا جس کے نتیجے میں دو ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ تاہم طوفان کی تباہی سے محفوظ رہنے کیلئے اڑیسہ اور آندھرا پردیش مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت 169 روپے تک جانے سے اسٹیل بھی مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اب خیال کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں موجود موٹرسائیکل بنانے والی کمپنیاں قیمتوں میں مزید اضافہ کریں گی۔ کیونکہ اپما (ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے آج کراچی کا دورہ کریں گے۔ اتوار کو میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا تھا کہ تقریب کنٹونمنٹ ریلوے مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف بزنس مین شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور پاکستان کی معروف ماڈل نیہا راجپوت کی ولیمے کی تقریب مزید پڑھیں
ملک بھر میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے. اسلام آباد میں مزید30 شہری جبکہ خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 919 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا ہے اور24 مزید پڑھیں
سڈنی:سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے اور اسے انتہائی ناروا سلوک قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ اور انگلش ٹیموں کی خود غرضی پر دنیائے کرکٹ کی نامور شخصیات کی جانب سے پاکستان کی حمایت مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ، ’یونیورس باس‘ سے مشہور کرس گیل کا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ کرس گیل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر گانے ’پنجابی ڈیڈی‘ کی آڈیو جاری کی تھی مزید پڑھیں
پاکستان نے نجی افغان ایئر لائن کو کابل سے اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح پاکستان طالبان حکومت میں پروازوں کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں
لندن:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کافیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنےکیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کور وناوائرس سے مزید 31 افراد جان کی بازی ہا ر گئے جبکہ1757نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ Statistics 27 Sep 21: Total مزید پڑھیں