حزب اختلاف کو یقین ہوگیا ہےکہ عمران خان اگلے 5 سال بھی حکومت کرے گا، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے شبہ ہے کہ شہباز شریف راستہ بنا رہے ہیں کہ انتخابات کے دنوں میں نواز شریف کو سیدھا جیل نہ جانا پڑے، وہ اسی حکمت عملی پر کام مزید پڑھیں

شائقین کشمیر پریمئر لیگ کی ٹکٹیں کیسے حاصل کرسکتے ہیں اور قیمت کیا ہوگئی؟

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہونے کا امکان ہے ، شائقن ٹکٹس آن لائن یا مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم سے خرید سکیں گے ۔ ذرائع کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ میں ٹکٹوں کی مختلف قیمت مزید پڑھیں

کراچی میں‌شوکت خاتم ہستپال اگلے سال دسمبرمیں کھول دیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگلے سال دسمبر میں شوکت خانم کراچی کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم میموریل ٹرسٹ سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کے ارشد ندیم جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور وہ اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے گروپ میچز مزید پڑھیں

ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل احسن رمضان نے جیت لیا

ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ گا فائنل پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاھور میں کھیلا گیا۔ پنجاب کے احسن رمضان نے ایس جی ایل پہلی انڈر 17 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ لاھور مزید پڑھیں