کراچی کے ویکسی نیشن سنٹرز پر سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرا زینیکا نایاب

کراچی میں کورونا ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہوگئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری سمیت متعدد سینٹرز مزید پڑھیں

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام

پورے ملک میں آج بھارتی جارحیت اور بربریت کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے بھارت آرٹیکل 370 کے خاتمے سمیت تمام ظالمانہ حربے آزما چکا ہے لیکن کشمیریوں کا جذبہ حریت سرد نہیں کرسکا مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی مزید پڑھیں

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے یوم استصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دو سال ہوئے، اس خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کی ہوئی ہے۔مودی سرکار مزید پڑھیں

وزیر ثقافت پنجاب خیال احمد کاسترو کا یوم استحصال کشمیرپر پیغام

مودی نے 5اگست2019ء کوغیر قانونی طورپرانسانی حقوق کو پامال کیا، اس کی وجہ سے انشااللہ مودی کو منہ کی کھانی پڑے گی . بہادر کشمیری اپنی جدوجہد سے کشمیر کو آزاد کرواییں گیں . جب تک انڈیا کشمیر کو پرانے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا یوم استحصال کشمیرپر پیغام

مودی نے 5اگست2019ء کو اقوام متحدہ کے ضابطوں کی دھجیاں اڑا ئیں،بھارت نے غیر قانونی طورپر مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے انسانی حقوق کو پامال کیا۔ بھارت کی ہٹ دھرمی اورغیر قانونی اقدام کو ہر سطح مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کا پنجاب گروپ آف کالجز کیساتھ ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن کا معاہدہ

مائیکروسافٹ کا پنجاب گروپ آف کالجز کیساتھ ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن کا معاہدہ طے پا گیا،اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معاہدے پردستخط کئے گئے۔ مائیکروسافٹ پاکستان میں تعلیمی تبدیلیوں کو بااختیار بنانے کے معاہدے (ای ٹی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ کا دورہ

بندرگاہ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کے ہمراہ میزبان بحری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم استحصال کی تقریب سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم استحصال کی تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام

مقبوضہ جموں و کشمیر گذشتہ دو سال سے غیر قانونی طور پر بھارتی فوج کے محاصرے میں ہےمقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مودی سرکار نے 2 برس قبل 5 اگست 2019 کو مزید پڑھیں

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام

بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام متنازعہ، یکطرفہ اور غیر قانونی ہے،یہ اقدام کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش ہے.مودی حکومت کے اقدامات صرف مقبوضہ وادی اور اس کے پرامن مزید پڑھیں