کراچی کے ویکسی نیشن سنٹرز پر سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرا زینیکا نایاب

کراچی میں کورونا ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہوگئیں۔

محکمہ صحت کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری سمیت متعدد سینٹرز پر بھی ویکسین کی فراہمی معطل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں