فردوس عاشق اعوان کے استعفیٰ کی اصل وجہ کیا تھی؟

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کیوں استعفیٰ دیا؟ اس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ پہلے مزید پڑھیں

افغان تنازع میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے ،افغان تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ،ہماری واحد خواہش افغانستان میں امن واستحکام ہے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معروف اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلی عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت دردانہ بٹ مرحومہ ایک ورسٹائل فنکارہ تھیں ۔ دردانہ بٹ کے یادگار ڈرامے آج بھی پرستاروں کے پر نقش ہیں ۔ دردانہ بٹ نے اپنے ہر کردار کو مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کے محمد واصف وقار نے ایشیاء پیسیفک ریجن کے ینگ انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ جنیوا میں قائم فیڈریشن آف انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن نے محمد واصف وقار کے مقالے ملین ڈالر شپمنٹ کو مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے

پاکستانی طلبہ نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے، اس سے قبل ایک منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا، مگر اب یہ اعزاز پاکستان مزید پڑھیں

مریم نواز کی بیٹے کے نکاح میں شرکت، عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، پولیٹیکل سیکریٹری

مریم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری نے لیگی رہنما کی جانب سے بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے لندن روانگی کے سلسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک مزید پڑھیں