ریاض: حج وعمرہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا پہلا کارواں آج سعودی عرب پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کا پہلا کارواں جمعے کی رات9بجے نائجیریا سے جدہ ائیرپورٹ پہنچے گا۔ ائیرپورٹ سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چینی کی قیمت کے جائزے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈکے اجلاس میں چینی کی قیمت، اس کی دستیابی اور مجموعی اسٹاک کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس مزید پڑھیں
ٹرانس پشاور نے یوم آزادی کی مناسبت سے بی آر ٹی بس سجا دی، سبز ہلالی پرچم سے سجی بس خصوصی طور پر جشن آزادی کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر جہاں شہری وطن سے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وائٹ بال سیریز کے دوران ریزرو ڈے رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ورچوئل پریس کانفرنس کےدوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو رواں سال مزید پڑھیں
جاپان کے ساحل کے قریب پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوکر ڈوبنے لگا جبکہ اس سے تیل بھی خارج ہورہا ہے البتہ تیل ساحل مزید پڑھیں
اسکردو: پاکستانی سائیکلسٹ ثمر خان نے کے ٹو بیس کیمپ تک سائیکل چلا کر منفرد ریکارڈ قائم کر دیا پاکستانی خاتون مہم جو ثمر خان نے سرد اور بلند ترین مقام پر سائیکلنگ کر کے منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے، مزید پڑھیں
کنگسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 2وکٹ پر 2رنز بنا لیے جبکہ پاکستان 217رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کورونا کی صورتحال سے نمٹنےکے لیے مختلف ممالک کو 650 ارب ڈالرز جاری کر رہا ہے ، پاکستان کو بھی 2 ارب 77 کروڑ ڈالرز مزید پڑھیں
واشنگٹن : امریکا میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، بڑھتےہوئے کورونا مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں دباؤمزید بڑھتا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں یومیہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں کارروائی میں پاکستان آرمی کی کاروائی کی گئی. آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار آرمی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں