طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، دیکھیں گے جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل کب ہوتا ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل کب ہوتا ہے؟ یہ دیکھیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ امید مزید پڑھیں

فیس بک سنسر شپ کے معاملے پر ترجمان طالبان اور ٹرمپ جونیئر ایک ہی پیج پر

جب فیس بک پر سنسرشپ کا الزام لگتا ہے تو اس معاملے میں سابق امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد بظاہر ایک ہی صفحے پر نظر آتے ہیں۔ منگل کو طالبان کے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جسٹن ٹروڈو

جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کو برطانوی وزیراعظم کی فون کال موصول

وزیراعظم عمران خان کو آج برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا ٹیلی فون کال موصول ہوا۔ دونوں وزرائے اعظم نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا ٹیلی فون کال

وزیر اعظم عمران خان کو آج جرمن چانسلر محترمہ انجیلا مرکل کا ٹیلی فون کال موصول ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور خطے کے مزید پڑھیں