نائلہ کیانی گاشر برم دوم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

دبئی میں مقیم نائلہ کیانی دنیا کی 13 ویں بلند ترین چوٹی گاشر برم دوم سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔ نائلہ کیانی پیشے کے لحاظ سے ایک بینکر اور پانچ سال سے دبئی میں مقیم مزید پڑھیں

لاہور:کئی علاقوں میں موسلادھاربارش، موسم خوشگوار

لاہور میں جمعہ کو ہونے والی بارش نے کئی روز کی گرمی کا زور توڑدیا۔ کمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے بارش کے باعث غیرمعمولی صورتحال کے باعث تمام محکموں کو فیلڈ میں رہنے کےاحکامات جاری کردئیے۔ کمشنرلاہور نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا

اس معاملے پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور حکومت کے کارکنان نے کریڈٹ لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر اسے حکومتی کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید کو انکے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

20 اگست 2021: پاکستان کے بہادر سپوت، اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے کمسن ترین پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے ۵۰ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک فضائیہ کے شعبہ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ڈنمارک کے ہم منصب جیب کوفوڈ کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ڈنمارک کے ان کے ہم منصب جیب کوفوڈ کے مابین پیر کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی صورتحال اور خطے میں قیام امن مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ سے کورونا ویکسین کی رپورٹ طلب کرلی

محکمہ تعلیم پنجاب نے پبلک اور پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ سے کورونا ویکسین کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق اسکولز انتظامیہ 18 اور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کے خلاف نیب کی کاروائیاں‌تیز

پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب انکوائری نیب ہیڈکوارٹر کو انکوائری بند کرنے کیلئے بھیج دیا تھا. منظور وسان کے وکیل نے کہا کہ معاملہ ابھی تک التوا کا شکار ہے. عدالت مزید پڑھیں