اشرف غنی اور امراللہ صالح سمیت سب کیلئے عام معافی ہے: خلیل حقانی

افغان طالبان کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہنا ہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔ انٹرویو دیتے ہوئے طالبان رہنما خلیل الرحمان مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات

دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردست وفاق اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے. گورنر بلوچستان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے کابل سے120 افراد کو قازقستان منتقل کردیا

اقوام متحدہ نے افغان دارلحکومت کابل سے 120 افراد کوقازقستان منتقل کردیا۔ چینی خبر رسا ں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہاہےکہ ان مسافروں میں اقوام متحدہ کے اہلکار اور مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان کی مدد کرے: اسلامی تعاون تنظیم

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس جدہ میں ہوا جس میں افغانستان میں مذاکرات کی حمایت کی مزید پڑھیں