لاہور میٹروبس کے ڈرائیوروں نے ایک بار پھر ہڑتال کردی

لاہور میں میٹروبس سروس کے ڈرائیوروں نے ایک بار پھر بسیں چلانے سے انکارکردیا۔ چند دن کے وقفے کے بعد میٹروبس لاہور کے ڈرائیوروں نےایک بار پھر ہڑتال کردی، بسیں گجو متہ اسٹیشن پر روک دیں اور مسافروں کوبھی اتار مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ، متعدد ہلاکتوں کاخدشہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مغربی علاقے میں ایئرپورٹ کے قریب راکٹ لگنے سے ایک بچے کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے سربراہ مزید پڑھیں

جاپان: ماڈرنا میں آلودگی کے بعد ویکسینیشن معطل

جاپان کے اوکی ناوا ریجن کے ویکسینیشن سینٹر میں کورونا وائرس کی ماڈرنا ویکسین میں آلودگی پائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی ماڈرنا ویکسین میں آلودگی پائے جانے کے بعد جاپانی حکام نے ویکسینیشن مزید پڑھیں

بھارت میں غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند

تفریحی پارکس میں خواتین کے ساتھ ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر بھارت کے ایک پارک کی انتظامیہ کی جانب سے اس مسئلے کا حل نکالا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں واقع پارک انتظامیہ مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا، 30 ہزار فٹ کی بلندی پربچی کی پیدائش

افغانستان سے شہریوں کو برطانیہ لے جانے والی ترکش ائیر لائن میں خاتون نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کو جنم دے دیا۔ ترکش ائیرلائن کے مطابق افغانستان سے شہریوں کے انخلا کے لیے استعمال ہونے والی پرواز مزید پڑھیں

فورٹ منرو کو مکمل سیاحتی مقام بنائیں گے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فورٹ منرو کو سیاحتی مقام بنائیں گے اور یہاں کی تاریخی عمارتوں کو محفوظ بنائیں گے۔ ضلع ڈیرہ غازی خان کے انتہائی مغربی حصّے اور بلوچستان و پنجاب کے سنگم پر واقع مزید پڑھیں

اداکارہ آمنہ الیاس نے لڑکے کوکک دے ماری، ویڈیو سوشل مٰیڈیا پر وائرل ہوگئی

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس باٹل چیلنج طرز پر ویڈیو بناتے لڑکے کوکک مار بیٹھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کک لگتے ہی آمنہ الیاس حیرانی سے لڑکے کو دیکھتی رہیں۔ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے آمنہ الیاس مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دینے پر احسان مانی کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بطور چیئرمین پی سی بی اپنے 3 سالہ دور میں پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دینے پر میں احسان مانی کا شکر گزار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے مزید پڑھیں