پاکستان میں سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

فیصل آباد میں مہنگی بجلی کے بعد سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں۔ سوتی دھاگے کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاور لومز سیکٹر پھر بحران کا شکار ہونے لگا اور پیداواری لاگت میں اضافے مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی، افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کی وجہ سے مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 118اموات ، 3838 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید118افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3838نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 52،112ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

امریکی خاتون سنتھیا رچی پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام کریں گی

پاکستان میں رہائش پذیر امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) جوائن کرلیا۔ پی ٹی وی نیوز کی جانب سے سنتھیا ڈی رچی کی سرکاری ٹی وی میں شمولیت کی تصدیق کی گئی اور اس مزید پڑھیں

وزیراعظم کے برآمدات بڑھانے کے اقدامات کے مثبت نتائج آنے لگے. فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ وزیراعظم کے پاکستان کی برآمدات بڑھانے کے اقدامات کے مثبت نتائج آنے لگے، جولائی 2021 میں 19.7فیصد اضافے کے ساتھ برآمدات 2.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ کی گئیں۔ اپنے مزید پڑھیں

بارہ سالہ جوڈو کی کھلاڑی تربیتی مقابلے کے دوران جاں بحق

مصر کے ایک اسپورٹس کلب میں جوڈو کی 12 سالہ کھلاڑی تربیت کے دوران ہونے والی فائٹ میں حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ شمالی قاہرہ کے علاقے المنصورہ میں الحوار اسپورٹس کلب مزید پڑھیں

سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا فیصلہ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس اجلاس میں پارلیامانی سیکریٹری صحت قاسم سومرو، سیکریٹری صحت کاظم جتوئی، سیکریٹری تعلیم اکبر لغاری و دیگر افسران نے بذریعہ وڈیو مزید پڑھیں

اشیاءکی قیمتوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں‌لکھا گیا کہ چینی،گھی،دالیں،سبزیاں سب کی قیمتیں ڈبل سے زیادہ ہو گئی ہیں.  274یونین کونسلوں میں 1 لاکھ 48 ہزار دکانوں کی چیکنگ کیلئے صرف مزید پڑھیں