گوادر کسٹمز کا پنچگور کے مقام پر کاروائی، کثیر تعداد میں غیر ملکی سامان برآمد

گوادر کسٹمز نے پنچگور کے مقام پر ھینو ٹرک سے بڑے پیمانے پر سریا برآمد کی جو بجری کے اڑ میں چھپا ئی گئی تھی۔ اس کے علاوہ ایک گاڑی سے 23000 ہزار غیر ملکی ایرانی ڈیزل بھی برامد کی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِِاعلٰی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اسپتال میں داخل

وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِِاعلٰی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اسپتال میں داخل اتوار کی رات اچانک طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے کراچی میں نجی اسپتال میں داخل کروایا. حلیم عادل شیخ کی نجی اسپتال میں ڈاکٹر ارباب مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری، خریداروں سے درخواستیں طلب

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کیلئے شیئرز کے خریداروں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں، جس کیلئے اشتہار بھی جاری کردیا گیا۔ اکثریتی شیئرزخریدنے والے سرمایہ کاروں کو انتظامی اختیارات بھی دیئے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کئی سالوں مزید پڑھیں

نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی

دنیا میں پہلی بار پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کے پروگرام میں موبائل پر لائیو بائیومیٹرک (انگلیوں کے نشان) کے حصول کے ساتھ ساتھ تصدیق بھی ہو سکے گی۔ موبائل کےذریعے انگلیوں کے نشان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد پناہ گاہ میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی جعلی تصویر، فیصل جاوید کا رد عمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے اسلام آباد کی پناہ گاہ میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی جعلی تصویرپر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی مزید پڑھیں

لیسکو نے ویکسین نہ لگوانے ملازمین کی تنخواہیں روک لیں

لاہور کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہ روک لی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان لیسکو افشاں مدثر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے لیسکو ملازمین مزید پڑھیں