ملک بھر میں 30 ستمبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبر بے بنیاد ہے:این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں 30 ستمبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں این مزید پڑھیں

روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائد کردی

روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائد کردی ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ افغان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت مزید پڑھیں

افغان یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں بحال

طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان میں یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق بعض کلاسز میں طلبہ اور طالبات کے درمیان پردہ لگایا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

وقار یونس کے استعفے کے بعد محمد عامر نے ریٹائر منٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

فاسٹ باولرمحمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔واضح رہے کہ محمد عامر اور وقار یونس کے آپس میں تعلقات خراب تھے ماضی میں محمدعامر کا موقف تھا کہ وہ موجودہ انتظامیہ کے ساتھ کام مزید پڑھیں