سندھ ہائیکورٹ کی مکہ ٹیرس کا غیر قانونی حصہ گرا کر تزین و آرائش مکمل کرنے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ نے مکہ ٹیرس کا غیرقانونی حصہ ایک ماہ میں گرانے اور بلڈر کو 6 ماہ میں فلیٹس کی تزین و آرائش مکمل کرنے کا حکم دے دیا، ساتھ ہی غلط بیانی پر بلڈر کی سرزنش بھی کردی۔ مکہ مزید پڑھیں

نواز شریف ملک دشمن عناصر سے ملاقات کر سکتے ہیں تو واپس کیوں نہیں آسکتے، شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے برطانیہ میں مقیم نواز شریف نے خود کو صرف پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنا ہے، انہیں عزت و احترام کے ساتھ واپس لائیں گے۔ لاہور میں پریس مزید پڑھیں

اگلا چیف جسٹس کون ہوگا؟ صدر مملکت نے منظوری دیدی

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج، جسٹس عمر عطا بندیال کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کردی۔ جسٹس عمر  عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے ہوگی۔ موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد  یکم مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ گائیں گے، پی سی بی

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سی ویو پر بیوٹیفکیشن کے نام پر قوم کا پیسہ ضائع کیا جارہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی کے علاقے ساؤتھ پارک کلفٹن فیز ٹو میں تجاوزات ختم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن سے اس حوالے سے جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ساؤتھ پارک مزید پڑھیں

مونال ریسٹورنٹ کی بندش کیخلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

عدالتی حکم پر بندکیےگئے مونال ریسٹورنٹ کی بندش کے خلاف متاثرہ ملازمین نے اسلام آباد کے مرغزار  چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔ مونال ریسٹورنٹ کے متاثرہ ملازمین نےکپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے) کے خلاف شدید مزید پڑھیں

ٹریننگ کہاں حاصل کی؟سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار مبینہ دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

ایس پی عزیز الرحمان شہید کے بیٹوں کے قتل میں گرفتار مرکزی ملزم کے سنسنی خیز انکشافات نے رونگھٹے کھڑے کردئیے ہیں۔ گذشتہ روز سی ٹی ڈی  کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے واٹربورڈ کے ملازم اور مبینہ دہشتگرد افتخارعرف پٹن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کےنام 15دن میں پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے گلشن اقبال 13 ڈی ون میں علیزہ آرکیڈ کے انہدام کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے غیرقانونی تعمیرات کےدوران تعینات افسران کےنام 15دن میں دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا سیاحوں کی سہولت کیلئے مری کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سیاحتی مقام مری کو ڈیجیٹل وسائل سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مری کو ڈیجٹلائزکرنے، سیاحوں کی سہولیات کیلئے ورلڈبینک حکام نے پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور سے ملاقات کی۔ حکومتی سیاحتی مزید پڑھیں