حلقہ بندیاں ہونے کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیاں ہونے کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیہون شریف ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھاد کی مزید پڑھیں

کے ایم سی کا عسکری پارک تحویل میں لینے کا فیصلہ، حکام کو خط لکھ دیا

کراچی میٹروپولیٹن کارپویشن (کے ایم سی) نے عسکری پارک تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل پارکس نے کمپنی کمانڈر کور فائیو کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے عسکری پارک کے مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر پالیسی ایک زبردست اقدام ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کے موقع پرغیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر پالیسی ایک زبردست اقدام ہے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے اجرا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط کا حکم

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط برتنے کا حکم دے دیا۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں سائیکالوجی کی طالبہ کی جگہ پیپر میں بیٹھنے پر ایمل خان کو تین سال کیلئے نااہل قرار دینے مزید پڑھیں

کراچی: پیٹرول پمپ پر ڈکیتی، مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل

شہر کراچی میں ڈاکو راج کم نہیں ہوسکا، جمالی پل پر پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا کیشیئر زخمی مزید پڑھیں

نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

سابق وزیر اعظم  نوازشریف کو لندن سے واپس لانے کیلئے حکومتی مشینری متحرک ہے۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں حکومت پنجاب نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ۔ یہ خصوصی بورڈ نواز مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی شخصیات سے منسوب اہم شاہراہیں

سعودی عرب کی اہم شاہراہوں کے نام پاکستانی شخصیات سے منسوب کیے گئے ہیں جن میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح بھی شامل ہیں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کی تاریخ منظر عام پر آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے شیڈول کا اعلان 21 جنوری مزید پڑھیں