منی بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملے کے مترادف ہے، عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اُن پر ڈرون حملہ کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ منی مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی فراڈ سے متعلق شکایات پر کام تیز کردیا، ڈی جی ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی سے فراڈ کی شکایات پر کام تیز کردیا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ سے سیریز میں شکست، کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی دستبردار

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دیدیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔  خیال رہے کہ ویرات کوہلی کا مزید پڑھیں

آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی 20 سال بعد نکال لی گئی

بنگلادیش میں  بچینا نامی خاتون کو  ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث آپریشن کے دوران پیٹ میں بھول جانے والے قینچی کے ساتھ 20 سال تکلیف میں گزارنا پڑے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش سے تعلق رکھنے والی 55 مزید پڑھیں

ماسک نہ پہننے والے پولیس افسران واہلکار وں ہر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

 شہرقائد میں کورونا سے حفاظت کے لیے ماسک نہ پہننے والے پولیس اہلکار وافسران پر اب جرمانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل(آئی جی) کراچی عمران یعقوب نے ماسک نا پہننے والے پولیس افسر واہلکار پر جرمانہ لگانے کا مزید پڑھیں

طالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیا

طالبان حکومت نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جانب سے منجمد افغان اثاثوں کو فوری بحال کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے جوبائیڈن مزید پڑھیں

ٹونگو میں آتش فشاں پھٹنے سے انتہائی خطرناک سونامی بن گیا، وارننگ جاری

پولی نیشین ملک ٹونگو میں آتش فشاں کی حرکات انتہائی خطرناک سونامی مں تبدیل ہو گئی ہیں۔ امریکا کے ایمرجنسی الرٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ٹونگو میں آتش فشاں حرکات کے مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا

 این سی او سی نے ملک میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی مزید پڑھیں