محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالےسے صوبائی محکمہ صحت مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں بلے بازوں کیلئے سازگار وکٹیں بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ شائقین کو اس بار چھکوں مزید پڑھیں
سانحہ مری کی 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ تحقیقاتی کمیٹی فائنڈنگز کو ڈرافٹ کی شکل دینے کے بعد لاہور روانہ ہو گئی۔ تحقیقاتی کمیٹی کل بروز پیر کو وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کرے گی۔ کمیٹی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا۔ امریکا میں چار لاکھ انتیس ہزار سے زیادہ جبکہ بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 71 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم اپنے گھر کے سامنے ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم مزید پڑھیں
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو معاشی دہشتگردی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں مزید پڑھیں
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان مزید پڑھیں
کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹر پروٖفیسر صلاح الدین شیخ نجی اسپتال میں مزید پڑھیں
کراچی میں شارعِ فیصل پر کارساز کے قریب جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے اور ریلی میں شرکت کے لیے شرکاء پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، اس سلسلے میں شرقی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ جماعتِ اسلامی مزید پڑھیں
کراچی : کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔شہر میں تقریباً ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیے گئے 6124 ٹیسٹ میں سے 2412 مزید پڑھیں