عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگےاور قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ابوظہبی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب سے مزید پڑھیں

پی سی بی نے زائد العمر کھلاڑیوں کے انکشاف پر انڈر 13، انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زائد العمر کھلاڑیوں کے انکشاف پر انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردیے۔ پی سی بی کے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس کراچی اور ملتان میں جاری تھے۔ پی سی مزید پڑھیں

ایم اے جناح روڈ پر نجی اسپتال میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق

ایم اے جناح روڈ اور نارتھ کراچی میں آتشزدگی کے دو علیحدہ واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا جبکہ املاک کو نقصان پہنچا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع نجی اسپتال میں مزید پڑھیں

فرانس میں کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

فرانس میں کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوائے بغیر کوئی فرانس میں کسی کھیل میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا کیسز والے 10 تعلیمی ادارے بندکرنےکے احکامات جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے تعلیمی اداروں میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے،گزشتہ تین دن کے اندر 10 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 28 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں اور اعلیٰ معیار تعلیم سے ہی ملک بنتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک تعلیمی اداروں اور تعلیم کے اعلیٰ معیار سے بنتے ہیں، یورپ نے اپنے بہترین تعلیمی اداروں کی وجہ سے ترقی کی. پشاورمیں اسپیشل ٹیکنالوجی زون کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ رواں سال ریکارڈ مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان  تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج ہیں،  جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی قازقستان کے سفیر سے اہم ملاقات ،خطے میں امن کیلئے سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور

راولپنڈی :آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ  سے قازقستان کے سفیر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں خطے کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قازقستان کے سفیر سے باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی مزید پڑھیں