سندھ میں کورونا کے مزید 3 ہزار 283 کیسز رپورٹ،297 مریضوں کی حالت تشویشناک

سندھ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا کے مزید تین ہزار283 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا کیسز کی کل تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ سات ہزار 476 ہو گئی ہے۔ سید مراد علی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  امن دشمنوں نے بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بنگالیوں کے لیے خصوصی کارڈ کو ایلین کا نام دیا گیا، چیئرمین نادرا کا انکشاف

نادرا سے متعلق منگل کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 1970 کے بعد آنے والے بنگالیوں کے شناختی کارڈز کے معاملے پر بحث کی گئی۔ چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا کہ بنگالیوں کے لیے مزید پڑھیں

عرب اتحاد کا حملہ، حوثی باغیوں کا مواصلاتی نظام اور اسلحہ ڈپو تباہ

یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں عرب اتحاد نے فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب اتحاد کے حملے میں حوثی باغیوں کا مواصلاتی نظام اور اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا ، مواصلاتی نظام کو سرحد پار سے سعودیہ پر ڈرون حملوں کے لیے مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے لیے امپائرنگ اور میچ ریفری پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔ امپائرنگ پینل میں دو بین الاقوامی امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ علیم مزید پڑھیں

ویکسین کا معاملہ، اسپین نے جوکووچ پر ملک میں داخلے پر پابندی کا عندیہ دیدیا

کورونا ویکسین کے معاملے پر آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک چوکوچ کیلئے مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ روز جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد سربیا پہنچے تھے لیکن اس مزید پڑھیں

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیس

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں سینا گاگ (یہودی عبادت) میں 4 افراد کویرغمال بنانے والے برطانوی شہری کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں۔ پولیس کے مطابق آپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار مزید پڑھیں

حماد اظہر نے گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کا فارمولا بتادیا

وفاقی وزیر حماداظہر نے کہا ہے کہ نئے قانون کے تحت اسٹیٹ بینک کا بورڈ گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹاسکتا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے نئے قانون کے تحت مزید پڑھیں

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رپورٹ، لاہور کی بائیو مکینک لیب میں ٹیسٹ ہوگا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا، جس کا ٹیسٹ لاہور میں بائیو مکینک لیب میں ہوگا۔  لاہور میں موجود یہ بائیو مکینک لیب آئی سی سی سے منظور شدہ ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں