الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر ای ایم وی کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کردیا

الیکشن کمیشن نےایک بارپھرالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے۔ الیکشن کمیشن کے تحفظات پر شیری مزید پڑھیں

پاکستان امن کی خاطر عالمی شراکت داروں سے تعاون کیلئے پر عزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کی خاطر عالمی شراکت داروں سے تعاون کے لیے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 30 فیصد سے تجاوز کرگئی، مرتضیٰ وہاب

حکومت سندھ کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 30.7 فیصد ہو گئی ہے جس کی وجہ سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

نوجوان قتل کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی، قبضے سے 2 پاسپورٹ برآمد

کراچی میں نوجوان کے قتل میں ملوث پولیس کانسٹیبل نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں پولیس اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے گھیراؤ میں مبینہ مزید پڑھیں

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

ممبئی ڈاک یارڈ میں موجود بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث بھارتی نیوی کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوزی کے اہلکار بحری جہاز آئی این ایس رانویر پر مزید پڑھیں

شناختی کارڈ میں بنگالیوں کو “ایلین” لکھنے پر سینیٹ کمیٹی برہم

سینیٹ کی کوآرڈینیشن کمیٹی برائے نادرا نے پاکستان میں سکونت پذیر بنگالیوں کو جاری کیے گئے شناختی کارڈز پر لفظ “ایلین” (اجنبی) لکھنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ کمیٹی ممبران کا کہنا مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں