وزیراعظم کی انارکلی دھماکے کی مذمت، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے لاہور کے انارکلی بازار میں پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انارکلی دھماکے کی شدید مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت، اہم شواہد اکھٹے کرلئے گئے

سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس تفتیش میں 7 مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کر لیا گیا ہے۔ 2 ملزمان نے سری لنکن شہری پریانتھا مزید پڑھیں

لاہور میں نیو انارکلی کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور کے علاقے نیو انارکلی میں دھماکے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے نیو انار کلی پان منڈی میں دھماکے کے فوری بعد امدادی مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دے دی گئی

اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقرر کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کیے جانے کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے تقرر ججز کا اجلاس پاکستان مزید پڑھیں

مغربی ممالک یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں، روس کا مطالبہ

روس نے مغربی ممالک سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔  ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ نے مغرب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی مزید پڑھیں

اندرون ملک سفر کیلئے ایئر ٹکٹ پر مسافروں کے شناختی کارڈ نمبر کا اندراج لازمی قرار

سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان میں اندرون ملک ہوائی سفر کرنے والے تمام مسافروں کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر کا اندراج لازمی قرار دے دیا ہے۔  سی اے اے کے جاری مزید پڑھیں

سانحہ مری: تحقیقاتی رپورٹ میں متعلقہ محکموں کی لاپرواہی کا انکشاف

سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی ہے۔ سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات کے مطابق تمام متعلقہ محکموں کی غفلت ثابت ہوئی ہے۔  تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ افسران واٹس مزید پڑھیں

کراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمد

کراچی میں ایف آئی اے نے جعلی دواؤں کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران بھاری تعداد میں جعلی ادویات قبضے میں لے لیں۔ ایف ائی اے حکام نے میڈیسن مارکیٹ میں 5دکانوں کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں