بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی آج کراچی کی اہم شاہراہوں پر دھرنے دیگی

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے آج کراچی کی اہم شاہراہوں پر دھرنے دینےکا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے سامنےدھرنا 29 ویں دن بھی جاری ہے،  مزید پڑھیں

امریکہ کی اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

امریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ  متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی  شہری امارات سفر سے گریز کریں۔ ابوظبی پرحملے کے بعد محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزیری جاری کی تھی، جس میں امریکی شہریوں کو امارات نہ جانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ یاد رہے چند روز قبل ابوظہبی پر حوثیوں نے ڈرون حملہ کیا تھا،  ابوظہبی پولیس کے مطابق ڈرون حملے کے باعث صنعتی علاقےمیں ایندھن لے جانے والے 3 ٹینکرپھٹ گئے، جبکہ ابوظہبی انٹرنیشنل اایئرپورٹ پرتعمیراتی مقام پرآگ بھڑک اٹھی۔  سعودی اتحادی فوج کا کہنا تھا کہ صنعا ہوائی اڈے سے بارود سے بھرے ڈرونز کی ایک بڑی تعداد کو لانچ کیا گیا۔

یورپین میڈیسن ایجنسی نے فائزر کی انسداد کورونا گولی کے استعمال کی منظوری دیدی

یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے فائزرکی انسداد کورونا گولی کے استعمال کی منظوری دے دی ۔ یورپین میڈیسن ایجنسی کا کہنا ہےکہ بالغوں میں کورونا کے علاج کے لیے فائزرکی گولی استعمال کی جاسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

پی ایس ایل7؛ ملتان سلطان پہلے میچ میں کامیاب، کراچی کو 7 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ, 10 اہلکار شہید, ایک دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری کرونا ٹیسٹ میں سنگین بدعنوانیوں کا انکشاف

سندھ میں سرکاری طور پر کورونا ٹیسٹ کروانے میں سنگین بدعنوانیاں سامنے آ گئی ہیں، کراچی سے کیے جانے والے کرونا کے ٹیسٹ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، جامشورو کی لیبارٹری سے کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

این سی او سی نے کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے کورونا وائرس کی ایس اوپیز میں 15 فروری تک توسیع کردی، کورونا مثبت کیسز کی 10 فیصد یا اس سے زیادہ شرح والے شہروں میں پابندیاں برقرار رہیں گی۔ این مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بوم بوم آفریدی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جلد صحت یاب ہو کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرنے کیلئے پرامید ہوں۔  تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم کارکنوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیوایم کارکنوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان باشندوں کے وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:  افغان باشندوں کے اسلام آباد کے گھریلو ڈکیتیوں اور دیگر وارداتوں میں  ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،سیکٹر جی 13 میں  پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ڈاکو افغان شہری نکلا ۔ تفصیلات مزید پڑھیں