ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے، علی محمد خان

وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف رہنما اور وفاقی وزیرمملکت علی محمد خان نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 4 سال میں طاقتور ترین میزائل کا تجربہ، جاپان کا شدید احتجاج

جاپان کے چیف کابینہ سیکرٹری ماتسُونو ہیروکازُو نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کی صبح مشرق کی سِمت ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے، پیانگ یانگ کی جانب سے رواں سال اب تک یہ ساتویں بار میزائل داغا گیا مزید پڑھیں

ٹنڈولکر آج انٹرنیشل کرکٹ میں ہوتے تو 1 لاکھ رنز بناچکے ہوتے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر اگر آج کھیل رہے ہوتے تو وہ ایک لاکھ رنز بنا چکے ہوتے۔ شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی نے بھی سندھ کے بلدیاتی قانون کیخلاف دھرنا دیدیا

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دے دیا۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی کے فوارہ چوک پر جلسے کا اعلان کیا۔ جلسے مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے عمران خان کو بے نقاب کر دیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے تبدیلی کے نام پر تباہی مچا دی ہے، بلاول بھٹو

سرگودھا: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تبدیلی کے نام پر تباہی مچا دی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی قائد عوام شہید مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی اور نادیہ خان نے ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نادیہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ میرے وکیل کی جانب سے شرمیلا فاروقی کو مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے جلد ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا نے جلد ریٹائرمنٹ کے اعلان کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اعتراف مزید پڑھیں