لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنےکاقانون کالعدم قرار دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بلیک لسٹ مفرورملزم کے پاسپورٹ کی عدم تجدیدکیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کیا جس میں نواز، شہباز کیسزپر اعلیٰ عدلیہ کے احکامات مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن امین الحق کا کہنا ہے کہ فائیو جی سروسز کا آغاز دسمبر 2022 یا جنوری 2023 تک کر دیا جائے گا، ٹیلی کام سیکٹرز کو جتنی مراعات دی جائیں ملک کو مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ ہمارے مارچ سے قبل اسمبلی توڑ دو۔ انہوں نے کہا کہ مارچ سے پہلے وزیر اعظم کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں، اسلام آباد پہنچنے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فیصل واوڈا کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصل واوڈا کی نااہلی کا تحریری فیصلہ 27 صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق فیصل واوڈا نے امریکی شہریت چھوڑنے کا مزید پڑھیں
بھارتی تاجر گوتم اڈانی نے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی سے ایشیا کی امیر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز چھین لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے غیر معروف تاجر گوتم اڈانی اثاثوں میں مسلسل اضافے کے بعد ایشیا مزید پڑھیں
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ملتان سلطانز مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ کراچی سے خیبر تک مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج میں پورا ملک ایک آواز بن گیا۔ آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے مزید پڑھیں
نم دیدہ ہیں معصوم سی کشمیر کی آنکھیں حسرت سے انہیں تکتی ہیں تدبیر کی آنکھیں پاکستان آج 5 فروری کو منقسم کشمیر کے سبھی حصوں میں بسنے والے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن منا رہا ہے۔ یہ دن مزید پڑھیں
فیس بک اور اس کی مالک کمپنی میٹا کے بانی مارک زکربرگ کی مجموعی مالیت میں صرف ایک دن میں 29 ارب ڈالرز کی کمی ہوئی ہے کیونکہ کمپنی کے اسٹاک میں کم از کم 26 فیصد کی ریکارڈ کمی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی۔ شہباز گل نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں