پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ ممکن نہیں، وزیراعظم نے سمری واپس بھجوا دی

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری نظر ثانی کے لئے وزارت خزانہ کو واپس بھیج دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اتنا اضافہ نہیں کر سکتے۔ اوگرا نے آئی مزید پڑھیں

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: اسلام آباد کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192  رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلےجارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ کا عبوری حکم، باحجاب طالبات کو اسکولوں میں داخلے سے روک دیا گیا

حجاب سے متعلق کرناٹک ہائیکورٹ کے عبوری حکم کے بعد حجاب میں آنے والی طالبات کو اسکولوں میں داخلے سے روک دیا گیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے 10 فروری کو عبوری حکم جاری کیا تھا جس میں  معاملے کے حل ہونے مزید پڑھیں

اے سی سی اے امتحان میں چار پاکستانی طلبا کا کارنامہ؛ دنیا بھر میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

اے سی سی اے کے امتحان میں چار پاکستانی طلبا نے دنیا بھر میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرکے سبز پرچم بلند کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائڈ اکاؤنٹینٹس (ACCA) کے دسمبر 2021 میں ہونے والے بین الاقوامی مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز

16  فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

عامر لیاقت کم عمر لڑکیوں کی تلاش میں رہتے ہیں، دانیہ سے ان کی چوتھی شادی ہے، تیسری بیوی کی دعویدار ہانیہ کا الزام

کراچی: عامر لیاقت کی تیسری بیوی کا دعوی کرنے والی ہانیہ خان نے ایک اور الزام لگایا ہے کہ یہ ان کی چوتھی شادی ہے۔ ہانیہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور دوران گفتگو دعویٰ مزید پڑھیں