پی ایس ایل کی وجہ سے سموگ میں اضافہ ہوا، عدالت کا پی سی بی کیخلاف نوٹس لینے کا عندیہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سموگ میں ایک بار پھر اضافے کی وجہ پی ایس ایل کو قرار دیتے ہوئے پی سی بی کیخلاف سخت نوٹس لینے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور کی عدالت عالیہ میں  سموگ کے تدارک کیلئے دائر مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ میں ملوث 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چند روز قبل ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران لڑکی کا گینگ ریپ کرنے والے مبینہ ملزمان اسی علاقے میں ایک پولیس کارروائی کے دوران مارے گئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ کراچی سہائی عزیز مزید پڑھیں

شبلی فراز کا عوام کو پیٹرول کم سے کم استعمال کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: وفاقی  وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے عوام  کو کم سے کم پیٹرول استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے عوام کو مشورہ دیا ہےکہ ہمیں مزید پڑھیں

نجی ہسپتال کا قومی صحت کارڈ پر تکلیف میں مبتلا بچے کا ہرنیا کا آپریشن کرنے سے انکار

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی ہسپتال نے قومی صحت کارڈ پر تکلیف میں مبتلا بچے کا ہرنیا کا آپریشن کرنے سے انکار کرتے ہوئے دو ماہ کا وقت دیدیا جس پر بچے کے والد کے احتجاج کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے مفت رقم منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدام ‘راست’ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے فرد سے فرد مفت رقم منتقلی کے لئے اسٹیٹ بینک کے فوری نظامِ ادائیگی ’راست‘ کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملک کے فوری پیمنٹ سسٹم ’راست‘ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: پشاور نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 22 ویں میچ میں  پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنزسے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی کی جانب مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول 159 روپے 86 پیسے ملے گا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر کے بعد نئی قیمت 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر  ہوگی۔ ڈیزل کی مزید پڑھیں

دہشتگردی پر اکسانے کا الزام ، بانی متحدہ برطانوی عدالت سے بری

لندن: برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقریر میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں بے گناہ قرار دے دیا۔ برطانوی عدالت نے 7 روز سماعت کے بعد مقدمے کا فیصلہ سنایا، جس میں مزید پڑھیں