سندھ ہائیکورٹ کا کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈی کو فوری ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسد اللہ خان کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ سندھ نے یہ حکم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سینئر افسر اسلم اعوان کی مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں بیشتر ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے، وزیر اعظم سنگاپور

سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں آدھے سے زیادہ ارکان کا مجرمانہ ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دوران حمل کورونا ویکسین خواتین اور بچوں کو تحفظ دیتی ہے، تحقیق

دوران حمل عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کرانے والی ماؤں کے نومولود بچوں میں پیدائش کے بعد بیماری کے خطرات کم ہوتے ہیں۔ برطانیہ کے مؤقر انگریزی جریدے دی گارجین کے مطابق امریکہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے بولر بن گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور  پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)7 میں  پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض  ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 100 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور نے اسلام آباد کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے  گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اعظم خان مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی؛ ٹم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کی نظر میں آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں شاندارکاکردگی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) میں بھی منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے بھی ریڈار میں آ گئے۔ ٹِم ڈیوڈ  پی ایس ایل 7 میں مزید پڑھیں