نارتھ کراچی میں شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹنے والے ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں شہری کو گھر کی دہلیز پر بے خوفی سے لوٹنے والے دونوں ملزمان کو سرجانی ٹاؤن پولیس نے مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔ سرجانی میں رات گئے اسٹیڈیم کے قریب مقابلہ مزید پڑھیں

ایران کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک

ایران کے علاقے تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس  سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب حادثے کا شکار ہوا، طیارہ مقامی ہے یا غیر ملکی اس بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ ایران کے مقامی خبررساں کا کہنا ہے کہ طیارہ جس اسکول کے قریب زمین پر گرا، وہ اس وقت بند تھا، جبکہ ہلاک ہونے والا تیسرا شخص مزید پڑھیں

پی سی بی سے کم رقم میں معاہدہ کرانے پر فالکنر نے ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نشے کی حالت میں لاہور سے ہفتے کی صبح روانہ ہوئے اور  روانگی سے قبل اپنے آسٹریلوی ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔برطانوی ٹریول کمپنی کی جانب سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے محفوظ شہروں پر ایک سروے جاری کیا مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 26 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 4.15 ہوگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 26 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 976 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو مزید پڑھیں

برطانیہ میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو غیر قانونی قرار دینے کا خدشہ

لندن: برطانیہ میں پناہ لینے والے افغان شہریوں کو غیر قانونی قرار دیے جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز کے مطابق برطانیہ میں پناہ لینے والے افغان شہریوں کے وکلا نے خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

سندھ کا طبی سامان پر 20 فیصد وفاقی ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان اور محکمہ صحت نے وفاقی حکومت کی جانب سے طبی سازوسامان پر 17 فیصد اور 3 فیصد اضافی ٹیکس کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت کے ساتھ سندھ مزید پڑھیں