سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث مبینہ مطلوب دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث مبینہ مطلوب دہشتگرد پشاو سے گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد جان ولی عرف شینا کو کارخانو مارکیٹ سے حراست میں لیا گیا، یہ کارروائی مزید پڑھیں

یوکرینی وزیردفاع کا فوجیوں کو روس کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنےکا حکم

یوکرین کے وزیردفاع نے یوکرینی فوجیوں کو جنگ کے لیے تیار رہنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی وزیر دفاع  اولیکسی ریزنیکوف نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر جذباتی پیغام پوسٹ کیا۔  اولیکسی ریزنیکوف نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

سندھ میں انڈور ڈائننگ سے پابندی ہٹادی گئی، نوٹی فکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد انڈور ڈائننگ پر عائد پابندی کو ہٹا دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے انڈور ڈائننگ پر پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے والی دو امریکی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکا کی دو بڑی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے دو امریکی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور ریتھیون ٹیکنالوجیز پر تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر مزید پڑھیں

برطانیہ میں جمعہ کو احتجاج کے طور پر ‘یوم حجاب’ منانے کا اعلان

لندن: برطانیہ میں جمعہ کو بطور احتجاج ’یوم حجاب‘ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لوگ 25 فروری بروز جمعہ کو بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں

صنعتی شعبے کی ترقی میں حکومتی پالیسیوں کا کردار اہم ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر خسرو بختیار نے ملاقات کی اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

افغانستان اور بلوچستان میں دہشت گردی کے اثرات کراچی کو بھگتنے پڑتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں غیر ملکیوں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے یہاں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہے، افغانستان اور بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اثرات بھی کراچی کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے دباؤ پر 2 ایل این جی پاور پلانٹس جون میں فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر 2 ایل این جی پاور پلانٹس جون میں فروخت کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں پلانٹس کی نجکاری پر کام شروع کر دیا گیا مزید پڑھیں