پیکا آرڈینینس: لگتا ہے وزیر اعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے  اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  نے ملاقات کی۔ وزیراعلی ٰ پنجاب نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ملاقات میں پنجاب کی انتظامی اور امن و امان کی صورت حال سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں پریکٹس کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئیں

24 سال بعد آسٹریلوی ٹیم پاکستان میں موجود ہے، اور اب ٹیسٹ میچ کی تیاری کرنے کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیمیں راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیمیں آج باؤلنگ، بیٹنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کریں گی، پاکستانی ٹیم کا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نوکری بچانے کی کوشش میں پٹرول، بجلی سستی کرنے کا اعلان کیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے پٹرول، ڈیزل اور بجلی سستی کرنے کے اعلان نوکری بچانے کی کوشش قرار دیدیا۔ وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

یوکرین پر حملہ: انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن نے پیوٹن کو اعزازی صدارت سے ہٹادیا

ماسکو: انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو اعزازی صدرارت کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یوکرین پر کیے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 میں ہر فرنچائز نے 90 کروڑ روپے کمائے، منافع 71 فیصد تک پہنچ گیا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان کرکٹ کے فینز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا مزید پڑھیں

اپوزیشن کا پیکا آرڈیننس کی منسوخی کے لیے پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کرنیکا فیصلہ

اپوزیشن نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی سے ہونے والی ملاقات میں کہی گئی۔ ملاقات میں فیصلہ مزید پڑھیں

یوکرین کا روس سے فوری سیز فائز اور فوج نکالنے کا مطالبہ

روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں یوکرینی وفد نے فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا۔ روس اور یوکرین کے درمیان آج پانچویں روز بھی جنگ جاری ہے اور اس دوران کئی یوکرینی شہر روسی افواج کے محاصرے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا پیٹرول اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر، بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل 10،10 روپے فی لیٹر جبکہ  بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وزیراعظم کو بھی نہیں چھوڑا جا رہا، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ قوم مزید پڑھیں