نامور فٹبال اسٹار کلارنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا

چیمپئنز  لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز  اے سی ملان، ریال میڈرڈ اور ایجیکس  کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلارنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا۔ سیڈورف نے اسلام قبول کرنے کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: کینگروز پر پاکستانی بیٹرز حاوی، 2وکٹوں پر 414 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بلے بازوں کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے اور امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی سنچری داغ دی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کی آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

‘ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے’، پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کوچ کا بیان

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ  انڈریو مکڈونلڈ کا بیان سامنے آگیا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق انڈریو مکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ’ ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے، تاہم اگر حالات تبدیل ہوتے ہیں تو ہماری سکیورٹی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 2.10 فیصد ہوگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 258 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو مزید پڑھیں

عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، طالبان کی پشاور دھماکے کی مذمت

افغانستان میں طالبان حکومت نے پشاور کی  جامع مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 مزید پڑھیں

پشاور کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 57 افراد شہید، 190 سے زائد زخمی

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی  جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہوا جہاں خودکش مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کو منانے کا مشن، وزیر اعظم کا 9 مارچ کو دورۂ کراچی متوقع

وزیر اعظم عمران خان کا 9 مارچ کو کراچی کا دورہ متوقع ہے۔ وزیر اعظم دورہ کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے  بہادرآباد مرکزبھی جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنی اتحادی جماعتوں کو منانے کے مشن پر ہیں اور 9 مزید پڑھیں