وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد پہنچ گئے

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز پہنچ گئے۔ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے بعد اتحادیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے عمران خان مزید پڑھیں

میک ڈونلڈ، پیپسی اور کوکاکولا نے بھی روس میں اپنا کاروبار بند کردیا

روس کے یوکرین پر مسلسل حملوں کے نتیجے میں ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بعد اب فاسٹ فوڈ چین کمپنیوں نے بھی روس میں اپنا کاروبار  بند کرنے کا اعلان کردیا۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں روس کو متعدد مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزراء بھی کراچی پہنچے ہیں، وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد بھی مزید پڑھیں

پشاور: مسجد دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مارے گئے

پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار کی کوچہ رسالدار مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن میں مارے گئے ہیں۔  محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی: فروری میں لوٹ مار کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی، سی پی ایل سی نے اعداد و شمار جاری کر دیے

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے اور فروری میں لوٹ مار کی وارداتوں کے سی پی ایل سی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہر میں جرائم کی تعداد میں کمی واقع نہیں ہوئی۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد کے خلاف اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لئے آج کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزبہادرآباد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ‘کانپیں ٹانگ’ رہی ہیں، بلاول کی زبان لڑکھڑا گئی

اسلام آباد میں عوامی مارچ سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زبان پھسل گئی۔ جیالوں سے خطاب کے دوران بلاول جوش خطابت میں ٹانگیں کو ’کانپیں ‘اور کانپ کو ’ٹانگ‘ کہہ گئے جس مزید پڑھیں

تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں7 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گردکمانڈروں سمیت 7 کارندے مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقےگور چوپ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت مشترکہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ سیکرٹری کامرس محمد صالح احمد مزید پڑھیں