ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 23-2021  میں پاکستان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والا ٹیسٹ ڈرا ہوا جس کے بعد   ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت گرانے کیلئے ہر موقع پر بیرونی سازش ہوئی، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کرنے کی کوشش کی گئی اور مخالف طاقتوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر موقع پر عمران خان کی حکومت گرانے کے مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کا رمضان نشریات سے متعلق اہم اقدام، متنازعہ مسائل پر بحث سے ہر ممکن اجتناب کی تلقین

وزارت مذہبی امور نے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بعض ٹی وی چینلز کی رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق عوامی حلقوں کی جانب سے شکایات پر وزارت مذہبی امور نے رمضان نشریات کے حوالے سے مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 2 اپریل کو نظر آنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔  برانڈ سنیریو اردو کے مطابق یکم رمضان المبارک 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد: ایم کیو ایم کا بعض مطالبات ماننے کی صورت میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا عندیہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات ہوئی، ایم کیو ایم نے مطالبات ماننے پر اپوزیشن کا ساتھ دینے کا مزید پڑھیں

بلاشبہ بابر اعظم تمام فارمیٹس کے بہترین بیٹر ہیں، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر قرار دے دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے پر بابراعظم کی تعریف مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخی کامیابی، اقوام متحدہ نے 15 مارچ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار دیدیا

 وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ امت مسلمہ کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں،  اسلامو فوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی،  اقوام متحدہ نے اوآئی سی کی مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ پیکج کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 فروری رات 12 بجے سے آئندہ پندرہ روز مزید پڑھیں

ایم کیوایم نے حکومت اور اپوزیشن کے سامنے اہم مطالبات رکھ دیئے

حکومت کی بڑی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے اہم مطالبات سامنے آگئے اور یہ مطالبات انہوں نے حکومت سے نہیں بلکہ پاکستان پیپلزپارٹی سے ہونے والی ملاقات میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے سامنے رکھیں ہیں ۔ مزید پڑھیں