پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ آج لاہور میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ کپتان بابر اعظم قذافی اسٹیڈيم میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایکشن میں مزید پڑھیں

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران، پیٹرول خریدنے کی جدوجہد میں 2 افراد انتقال کرگئے

سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور آسمان کو چھوتی قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ایندھن کو  محفوظ کرنے کی جدوجہد کے دوران قطار میں لگے 2 افراد انتقال کرگئے۔ سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا مزید پڑھیں

ریکوڈک کا نیا معاہدہ طے ہونے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ 10سال کی قانونی لڑائی اور مذاکرات کےبعد ریکوڈک کا معاہدہ ہوگیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ریکوڈک معاہدے سے پاکستان پرعائد 11 ارب ڈالرز کا جرمانہ ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی مزید پڑھیں

عوام کا پیسا دے کر حکومت بچانی ہے تو اس سے بہتر ہے حکومت چلی جائے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ تین غلاموں نے باہرکے لوگوں کے پاؤں پکڑ کر سازش کی، اب وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کریں کہ وہ کدھر کھڑے ہیں، جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، معاف کردوں مزید پڑھیں

نیٹو فوجی مشقوں کے دوران امریکی طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

ناروے میں نیٹو فوجی مشق میں حصہ لینے والا امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا طیارے میں موجود چاروں امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناروے میں نیٹو کی فوجی مشقیں جاری ہیں اور مزید پڑھیں

عدم اعتماد: تحریک انصاف کے منحرگ ارکان کو شوکاز نوٹسز جاری

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے گئے۔ پی ٹی آئی کے 14 منحرف اراکین کو شوکازنوٹس جاری کیے گئے، نوٹس نور عالم خان، افضل ڈھاندلا، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کی وزیر اعلیٰ کےپی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو سندھ ہاؤس سے نجی ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن قائدین نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو سندھ ہاؤس سے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان کو سندھ ہاؤس کے قریب نجی ہوٹل میں منتقل کیا مزید پڑھیں