اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے34میں سے31اضلاع پر طالبان کا مکمل قبضہ ہوچکا ہے جبکہ بعض اضلاع پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے یہ بات اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ڈیبورہ لیونز نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے34میں سے31اضلاع پر طالبان کا مکمل قبضہ ہوچکا ہے جبکہ بعض اضلاع پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے یہ بات اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ڈیبورہ لیونز نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے مزید پڑھیں
چیئرمین نادرا طارق ملک نے نادرا دفاتر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی اور حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہونے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری احتیاطی اقدامات لینے کے احکامات جاری کردیئے ۔ چیئرمین نادرا نے کہا کہ مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں کچھ پابندیوں میں نرمی کا امکان ہے، کچھ برقرار رہیں گی۔ این سی او سی اجلاس کے حساب سے 9 اگست سے نیا نوٹیفکیشن آجائے گا۔ مرتضیٰ وہاب مزید پڑھیں
کراچی: پاک سرزمین پارٹی نے 10 محرم کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو صوبے کو سندھودیش نہیں بنانے دیں گے، 10 محرم کے بعد کراچی اور سندھ کی سڑکوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر اپنے عبوری حکم نامے میں کہا ہے کہ عدالتی حکم نامے پڑھنے کے بعد واضح ہوا کہ ٹک ٹاک مزید پڑھیں
پاکستان پوسٹ نے برانچ آفسز بند کرکے ڈیجیٹل فرنچائزز کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ 30 کروڑ روپے اخراجات کے ساتھ برانچ آفسز سفید ہاتھی بن چکے ہیں۔ پاکستان پوسٹ نے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت لاہور میں لگائے گئے کیمروں کو دھوکا دینے کی غرض سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں پر گہرا سیاہ رنگ کےکاغذ کا استعمال شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے رجسٹریشن نمبر واضح مزید پڑھیں
بلوچستان کے سابق وزیراعلی ثنا اللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کو سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت تھی مزید پڑھیں
کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے ہرا دیا۔ آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولا کوٹ ہاکس کے دیئے گئے 195 مزید پڑھیں
کراچی: کورونا کی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 42 مریض انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 6168 ہوگئی ہے، جبکہ کورونا کے مزید 18223 نمونے ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں