گورنر سندھ عمران اسماعیل نے محرم الحرام کے آغاز کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محرّم الحَرام کا مہینہ ایثار، قربانی، اتحادِ امت، باہمی رواداری اور پرامن بقائے باہمی کا درس دیتا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا مزید پڑھیں
کراچی: امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ان کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں و مسالک کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، نوٹیفکیشن جارینجی ٹی وی کے مطابق اوگرا مزید پڑھیں
آزاد جموں وکشمیر کے صدراتی الیکشن 17 اگست کو ہوں گے، صدر کے عہدے کیلئے امیدوار 12 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے، پولنگ 17 اگست کو اسمبلی ہال میں ہوگی، الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ آزاد جموں وکشمیر مزید پڑھیں
ڈھاک: بنگلہ دیش نے پانچویں ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو 60 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔ 123 رنز کے تعاقب میں پوری آسڑیلوی ٹیم 62 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ٹی 20 کرکٹ میں آسڑیلیا مزید پڑھیں
کوئٹہ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد نے کی۔ مرکزی اور زونل کمیٹی کوئٹہ کے مزید پڑھیں
واشنگٹن: میں ان تمام مسلمانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، جو نئے اسلامی سال کا مشاہدہ کرتے ہوئے محرم کے مہینے میں تاریخی قربانیوں کو یاد کر رہے ہیں، ہم انصاف اور مساوات کی آفاقی اقدار کے احترام مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے زیر صدارت کے ایم سی بلڈنگ میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالےسے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور منتظمین مجالس و جلوس بھی شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں
کابل : آسڑیلیا کے فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ نے افغانستان کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق شان ٹیٹ افغانستان کے ہیڈ کوچ لانس کلوزنر کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں
کشمیر پریمئر لیگ کا ساتواں میچ راولا کوٹ ہاکس اور مظفرآباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلاجارہا ہے۔ راولاکوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی نے مظفرآباد ٹائیگرز کے خلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولا کوٹ کی ٹیم میں شاہد مزید پڑھیں