انس حقانی کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل: طالبان کے وفد نے افغان دارالحکومت میں سابق صدر حامد کرزئی، سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان وفد کی قیادت قطر میں سیاسی مزید پڑھیں

طالبان نے بھارتی سفارتی عملے کو افغانستان سے نکلنے میں مدد دی

بھارت نے افغانستان سے اپنے تمام سفارتی اور سکیورٹی عملے کو واپس بلا لیا جب کہ کابل میں موجود بھارتی سفارتی عملہ دہلی روانگی کے لیے طالبان کے حصار میں ائیرپورٹ پہنچا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی سفارتی عملہ منگل مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں 9 محرم کا جلوس اختتام کی جانب گامزن

ملک کے کئی شہروں میں 9ویں محرم الحرام کے ماتمی مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعل خان میں 9ویں محرم الحرام کا ماتمی مرکزی جلوس مسجد یا علی پر اختتام پذیر ہو مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر فیک نیوز بھی نئی جنریشن وار کا حصہ ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر فیک نیوز بھی نئی جنریشن وار کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی کے پیغام کو اجاگر کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

تاریخ گواہ ہے سب سے زیادہ امریکہ کی تذلیل جوبائیڈن نے کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو کبھی اتنی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی مفاہمت کا ہرعمل کرپشن بچانے کیلئے اٹھاتی ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ انکی مفاہمت کا ہرعمل کرپشن بچانے کیلئے اٹھایا جاتا ہے۔ سندھ مزید پڑھیں

افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح پر نئی دہلی کو سانپ سونگھ گیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح پر نئی دہلی کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تین بڑی سیاسی جماعتوں کا سیاسی کارٹل مزید پڑھیں

امریکی فوج جہاں جاتی ہے، بے امنی اور تباہ شدہ گھرچھوڑکر جاتی ہے، چین کی امریکا پر تنقید

چین نے امریکا پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ امریکی فوج جہاں جاتی ہے، بے امنی اور تباہ شدہ گھرچھوڑکر جاتی ہے، امریکا کو جمہوریت اور انسانی حقوق کے نام پر دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنا چھوڑ دینا چاہیے۔ مزید پڑھیں