پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خرید کر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر یعنی 83 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منظورکی گئی ویکسین زائیکو و ڈی( ZyCov-D) کو مسلز کے بجائے جلد میں مزید پڑھیں
پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا کہ افغانستان کے لیے 3 کروڑ پاؤنڈ امداد کی پہلی قسط آج ہی جاری ہو جائے گی، امداد اس لیے جاری ہے کہ افغانستان کے حالات تباہی کی مزید پڑھیں
کابل: طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا تاہم اب ہفتے کو کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح مزید پڑھیں
طابان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ افغانستان بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا۔ اطالوی اخبار کوانٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اب معاشی ترقی کے لیے لڑنا ہے اور مزید پڑھیں
لاہور : حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کے لئے اپوزیشن کی طرف سےکھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کو اپوزیشن کی طرف سے نام موصول ہوگئے ہیں ۔ حکومت اور اپوزیشن مزید پڑھیں
گزشتہ روز سندھ پولیس کے 62 اہلکاروں کو برطرف اور 15 کو جبری ریٹائر کیا گیا تھا جبکہ آج مزید تین اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز) کو معطل کیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے بدعنوان افسران و اہلکاروں کیخلاف مزید پڑھیں
قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہا ہےکہ قطر طالبان کے ساتھ مل کر جلد ازجلدکابل ائیرپورٹ کو دوبارہ کھولنےکے لیےکام کررہا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہےکہ کابل ائیرپورٹ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہندوستان ہمارے بلوچستان میں مداخلت کرتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جیسا ہم چاہتے ہیں ہماری سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہ ہو ایسے مزید پڑھیں
بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت کوپاکستانی پرچم میں لپیٹ کررکھا گیا تھا۔ سوگواروں نے ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے کہ فلک شگاف نعرے لگائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی کی میت کو مزید پڑھیں