دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، چین کا تحریک عدم اعتماد پر موقف

وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر چین کا موقف سامنے آگیا۔ چینی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق خبررساں ایجنسی مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس:غیرملکی مراسلہ پاکستان کے اندورنی معاملات میں کھلی مداخلت کے مترادف ہے

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کمیٹی نے کہا کہ اس خط کا جواب سفارتی آداب کو مدِ نظر رکھ کر دیا جائیگا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا 37واں اجلاس وزیراعظم مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے وائس میسجز کے فیچر کو صارفین کیلئے مزید آسان اور بہتر بنا دیا

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی مقبول ترین مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس میسجز کے فیچر کو صارفین کیلئے مزید آسان اور بہتر بنا دیا۔ اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو یقیناً مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان کپتان ایرون فنچ کو بیٹنگ کی مزید پڑھیں

ٹرائی اینجلز الیکٹرونکس نے پاکستان میں عالمی برانڈ ’مائڈیا‘ متعارف کرا دیا

کراچی(پ ر): پاکستان میں ہائی سینس الیکٹرونکس کے خصوصی ڈسٹری بیوٹرز اور اسمبلرز، ٹرائی –اینجلز الیکٹرونکس (پرائیویٹ) لمٹیڈ نے ہوم اپلائنسز میں دنیا کا ممتاز برانڈ ’مائڈیا(MIDEA)‘ متعارف کرادیا ہے۔ کراچی میں تعینات،چین کے قونصل جنرل، لی بیجان(Li Bijian) نے مزید پڑھیں

ملکی سیاسی صورتحال: موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی قرار دیدی

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں پاکستان کی ریٹنگ منفی قرار دیدی۔ موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پاکستان میں پالیسی کے تسلسل مزید پڑھیں