وزیراعظم آج نتھیا گلی میں عالمی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج نتھیا گلی میں عالمی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اس موقع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔ بین الاقوامی معیار کے ہوٹل مزید پڑھیں

عوام سے حق حکمرانی ہمیشہ چھینا گیا، تجویز نہ ماننے پر ہم خود میدان میں آئے ہیں، بلاول بھٹو

ملتان: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری تجویز نہیں مانی گئی تو پھر ہم خود میدان میں آئے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک اور نیپرا کی رپورٹ کو ن لیگ کی سچائی قرار دیدیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک اور نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری کی رپورٹ کو مسلم لیگ ن کی سچائی اور حکومت کے جھوٹ کا ثبوت قرار دے دیا ۔ مزید پڑھیں

طالبان کا پنجشیر میں فتح کا اعلان، کابل میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک

پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر افغان دارالحکومت میں شدید ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گیٹرس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان ایشو پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان مزید پڑھیں

بلاول کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری سے متعلق گفتگو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پی پی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

پولیس کا چنگی چی رکشہ میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور: پولیس نے چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کو پکڑلیا ، ملزم طارق خان موٹرسائیکل پر رکشےمیں سوار خواتین کو تنگ کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے رکشہ میں سوار خواتین مزید پڑھیں

ڈنمارک نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

ڈنمارک حکومت کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کو افغانستان میں حکمران تسلیم نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ڈنمارک کے وزیرخارجہ کی طرف مزید پڑھیں

وقت پورا ہونے پر میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگواسکتے ہیں، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جن کی دوسری ڈوز کا وقت ہوچکا ہے وہ میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگوا سکتے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم

امریکی صدر  جوبائیڈن نے  11 ستمبر  2001 کو   ورلڈ ٹریڈ ٹاور  پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ مزید پڑھیں